آپ کی گیس فراہمی کے مسائل
اگر آپ کی گیس فراہمی غیرمتوقع طور پر بند ہو گئی ہے، تو 0800 111 999 پر گیس ایمرجنسی سروسز کو کال کریں۔
آپ ہمارے فراہمی رکنے کے حادثات کی بھی جانچ کر سکتے ہیں جس سے آپ کو پتہ چل جائے گا کہ آیا آپ کے علاقہ میں کوئی مسئلہ ہے۔
گیس کا کم دباؤ؟
اگر آپ کے گیس دباؤ میں کوئی مسئلہ ہو، تو 0800 111 999 پر گیس ایمرجنسی سروسز کو کال کریں۔
اگر ان کو لگتا ہے کہ کوئی مسئلہ ہے، تو وہ جانچ کرنے کے لیے ہمارے کسی تیزرفتاری سے حل نکالنے والے انجینئرز (Rapid Response Engineers) میں سے کسی ایک کا نظم کریں گے۔