If you smell gas or are worried about gas safety, call 0800 111 999 at any time of the day or night. Read more

Press Office
0113 322 7950

Out of hours: 0113 322 7978

Stakeholder Relations Team

stakeholder@northerngas.co.uk

Smell Gas?
0800 111 999
Day or night
Non-emergency calls
Customer Care Team
0800 040 7766

ان چھ آسان اقدامات کی پیروی کریں

  • 1

    نیشنل گیس ایمرجنسی سروس کو  0800 111 999 پر فورا فون کریں۔

  • 2

    2 کھلے ہوئے شعلوں کو بجھا دیں، اور نہ تو تمباکونوشی کریں نہ ہی ماچس جلائیں۔

  • 3

    اپنے سارے گیس کے آلات کو بند کر دیں اور جب تک انہیں کوئی انجینئر چیک نہ کر لے انھیں استعمال نہ کریں۔

  • 4

    اپنے سارے برقی آلات کو بجھا دیں، اور سوئچ چالو یا بند کرنے سے احتراز کریں۔

  • 5

    اپنے دروازے اور کھڑکیاں کھول دیں۔

  • 6

    دوسرے لوگوں کو اس علاقہ سے دور رکھیں۔

Loss of power?

Watch the video

جب آپ کوئی ہنگامی فون کرتے ہیں

آپ کی بات ایک تجربہ کار آپریٹر سے کرائی جائے گی، جو آپ سے چند سوالات کر کے ایک انجینئر کو بھیجے گا
جو ایک یا دو گھنٹوں کے اندر پہونچ جائے گا۔ آپریٹر آپ کو کچھ مشورے بھی دے گا کہ انجینئر کی آمد کا انتظار کرنے کے دوران آپ کو کیا کرنا

چاہئے، جیسے کہ دراوازے اور کھڑکیاں کھولنا۔ آ جانے کے بعد، وہ صورت حال کو محفوظ بنا کر ہی وہاں سے جائیں گے۔

صرف آپ کی معلومات کے لیئے

ہمارے ہنگامی انجینئر سامانوں یا اندرونی پائپوں کی مرمت کرنے کے لیے نہیں ہیں۔ نیز، ہمارے انجینئر کے ذریعہ مشورہ کی بنیاد پر، سامانوں

اور اندرونی پائپوں کی مزید مرمت کے لیے آپ کو گیس سیف رجسٹرڈ (Gas Safe Registered) انجینئر سے رابطہ کرنے

کی ضرورت پڑ سکتی ہے۔

Need this information in another language?